کتاب: تجوید کی تدریس کے طریقے - صفحہ 146
تطبیق: الف: ایسی سورت کی تلاوت کہ جس میں کثرت سے اخفائے شفوی موجود ہو۔ استاذ اپنے طلباء سے یہ مطالبہ کرے کہ وہ اخفائے شفوی کے مقامات تلاش کریں اور بہتر ہے کہ اس کے لیے سورۃ طور کا انتخاب کر لیا جائے۔ گھر کا کام: درسی کتاب کی مشقوں کا حل۔