کتاب: تحریف النصوص ( حصہ اول ) - صفحہ 159
تعالیٰ اس کے بدلے میں آپ کو اجر عظیم عنایت فرمائے گا۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔ (۲) عذاب قبر کے موضوں پر ہماری کتاب ’’عذاب قبر کی حقیقت‘‘ اور دیگر لٹریچر کا ضرور مطالعہ فرمائیں۔ ھٰذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب۔ کتبہ ابوجابر عبداللہ دامانوی پیر۔ ۱۱۔رجب ۱۴۲۷ھ (۰۶۔۸۔۷ء)۔