کتاب: طہارت کے احکام ومسائل - صفحہ 378
’’وَلَوْ أَمَّھُمْ ھُوَ لَمْ أَرَ بِذٰلِکَ بَأْسًا‘‘ ’’اگر وہ ان کی امامت کرائے تو میرے نزدیک اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔‘‘ آگے وہ فرماتے ہیں: ’’وَلَیْسَ الَّذِیْ وَجَد الْمَآئَ بِأَطْھَرَ مِنْہُ وَلَا أَتَمَّ صَلَاۃً‘‘[1] ’’پانی سے وضو کرنے والا تیمم والے سے زیادہ طاہر نہیں اور نہ اس کی نماز اس سے زیادہ کا مل ہے۔‘‘ 
[1] الموطأ مع تنویر الحوالک للسیوطي (۱؍ ۷۵) طبع بیروت۔