کتاب: طہارت کے احکام ومسائل - صفحہ 20
نے تعاون کیا ہے اور وہ اس کا ثواب اپنے والدِ گرامی محمد یامین رحمہ اللہ کو ہدیہ کرنا چاہتے ہیں۔ فَجَزَاہُ اللّٰہُ خَیْراً وَغَفَرَ لِوَالِدِہٖ وَرَحِمَہٗ وَ أَدْخَلَہُ الْفِرْدَوْسَ الأَعْلیٰ۔ تمام قارئینِ کرام سے درخواست ہے کہ اپنی نیک دعاؤں میں یہ بھی شامل رکھیں کہ اللہ تعالیٰ کتاب کے مصنف، اس کے مرتّبین اور مذکورہ بالا اہلِ خیر ، سب کی مساعی کو شرفِ قبولیت سے نوازے اور اس کتاب کو تمام قارئین کے لیے فائدہ مند بنائے۔ آمین 15 شوال 1438ھ و السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 10 جولائی 2017ء ابو عدنان محمد منیر قمر الخبر۔ سعودی عرب