کتاب: طہارت کے احکام ومسائل - صفحہ 181
(( کُنْتُ أَجْتَنِيْ لِرَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم سِوَاکاً مِّنَ الْأَرَاکِ )) [1] ’’میں نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اراک (پیلو) کی مسواک کاٹ کر لایا کرتا تھا۔‘‘ اراک یا پیلو کے علاوہ کیکر، شیشم، نیم اور پیپل کی مسواک بھی دانتوں کے لیے طبی طور پر مفید قرار دی گئی ہے۔ 
[1] إرواء الغلیل (۱؍ ۱۰۴)