کتاب: طہارت کے احکام ومسائل - صفحہ 150
صحیح مسلم شریف اور بعض دیگر کتبِ حدیث میں مروی ہے: ’’مرد کا مادۂ منویہ گاڑھا اور سفید ہوتا ہے، جبکہ عورت کا پتلا اور پیلا ہوتا ہے اور دونوں میں سے جس کا مادہ غالب آجائے، بچہ اسی کے مشابہ ہوتا ہے۔‘‘ [1] 
[1] صحیح مسلم مع شرح النووي (۳؍ ۲۲۲۔ ۲۲۳) صحیح سنن النسائي، رقم الحدیث (۱۹۴) سنن ابن ماجہ، رقم الحدیث (۶۰۱) الفتح الرباني (۲؍ ۱۱۶ تا ۱۲۰)