کتاب: طہارت کے مسائل - صفحہ 63
حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا استحاضہ کی مریض تھیں اور ان کے شوہر(حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ )ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے (غسل کرلینے کے بعد)صحبت کیا کرتے تھے۔اسے ابوداؤد نے روایت کیاہے۔