کتاب: طہارت کے مسائل - صفحہ 24
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا’’قبر میں زیادہ تر عذاب پیشاب کے معاملے میں ہوتا ہے۔لہٰذا اس سے احتیاط کرو۔‘‘اسے بزار ،طبرانی،حاکم اور دارقطنی نے روایت کیاہے۔