کتاب: طہارت کے مسائل - صفحہ 16
اپنے انعامات سے نوازے۔آمین! { رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ وَتُبْ عَلَیْنَا اِنَّکَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ } ’’اے ہمارے پروردگار!ہماری یہ خدمت قبول فرما۔تو یقینا ہربات سننے والا اور جاننے والا ہے۔اے ہمارے پروردگار!ہم پر نظر کرم فرما،تو یقینا توبہ قبول کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔ محمد اقبال کیلانی حفظہ اللّٰه المملکۃ العربیۃ السعودیۃ 25محرم 1408ھـ بمطابق 13ستمبر1987ء