کتاب: تفسیر النساء - صفحہ 565
سورۃ اللیل
تعارف
اس کا مضمون سورۃ شمس سے اس قدر مشابہ ہے کہ ایک دوسرے کی تفسیر محسوس ہوتی ہیں ۔[1]
سورۃ الضحٰی
تعارف
اس کا مضمون صاف بتا رہا ہے کہ مکہ کے ابتدائی دور میں نازل ہوئی ہے روایات سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ کچھ پر آپ پر وحی بند رہی جس سے آپ سخت پریشان تھے اس پر آپ کو اطمینان دلایا گیا کہ وحی کا سلسلہ کی ناراضگی کی بنا پر نہیں بلکہ مصلحت کی بنا پر روکا گیا تھا۔ سب سے پہلے روز روشن پھر سکون شب کی قسم کھا کر آپ کو اطمینان دلایا گیا کہ آپ کے رب نے آپ کو چھوڑا نہیں ۔[2]
[1] تفہیم القرآن: ۶/ ۳۵۸۔
[2] تفہیم القرآن: ۶/ ۳۶۸۔