کتاب: تفسیر النساء - صفحہ 525
سورۃ الحشر دوسری آیت کے فقرے ’’لِاَوَّل الحشر‘‘ سے ماخوذ ہے۔[1] شان نزول سعید بن جبیر کہتے ہیں : میں نے سیّدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا: سورۃ الحشر وہ کہتے ہیں سورۃ النضیر، یعنی یہ بنی نضیر بارے نازل ہوئی ہے جس طرح کہ بعض روایات میں اس کی صراحت آئی ہے۔[2]
[1] تفہیم القرآن: ۵/ ۳۷۰۔ [2] فتح القدیر: ۵/ ۲۴۱۔