کتاب: تفسیر النساء - صفحہ 382
پر سایہ کر رکھا تھا۔ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ذکر کیا آپ نے فرمایا پڑھتے رہو۔ یہ ہے وہ سکینت جو اللہ کی جانب سے تلاوت قرآن پر نازل ہوئی ہے۔[1] مسند احمد میں ہے کہ جس شخص نے سورۃ کہف کے شروع کی دس آیتیں حفظ کر لیں وہ فتنہ دجال سے بچا لیا گیا۔[2] ترمذی میں تین آیتوں کا بیان ہے، مسلم میں آخری دس آیتوں کا ذکر ہے، نسائی میں دس آیتوں کو مطلق بیان کیا گیا ہے۔[3]
[1] بخاری، کتاب المناقب، باب علامات النبوۃ فی الاسلام: ۳۶۱۴۔ مسلم: ۷۹۵۔ [2] صحیح مسلم، کتاب صلاۃ المسافرین باب فضل سورۃ الکہف واٰیۃ الکرسی:۸۰۹۔ ومسند احمد: ۵/۱۹۶۔ [3] صحیح مسلم، کتاب صلاۃ المسافرین باب فضل سورۃ الکہف واٰیۃ الکرسی:۸۰۹۔ ومسند احمد: ۶/ ۴۴۶۔ تفسیر ابن کثیر: ۳/ ۳۱۰۔ فتح القدیر: الجزء۳/ ص۳۳۴۔