کتاب: تفسیر سورۂ یوسف - صفحہ 15
تعارف اس تفسیر میں بالخصوص سورةیوسف کاخلاصہ ،فضائل وتعارف،(اس سورة کا)خاص موضوع ،خاص اسلوب ،زمانہ نزول اوراس سورة کے نزول کا پس منظر وشان نزول سیدنا یوسف علیہ السلام کی داستان حقیقت کے اسرارورموز،، اس واقعہ کو مکرر بیان نا کرنے کا سبب،سورة یوسف کا اخلاقی سبق ،سیدنا یوسف علیہ السلام اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سیروکردار میں مشابہ عناصر ،تاریخی و جغرافی حالات بیان کیے گئے ہیں ۔الحمد للہ۔