کتاب: تفہیم دین - صفحہ 412
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «بعثت بجوامع الكلم»(صحيح البخارى2977- صحيح مسلم6/523-مشكوة5749) ’’میں جامع کلمات دے کر بھیجا گیا ہوں۔‘‘