کتاب: تفہیم دین - صفحہ 372
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «لا تدخلون الجنة حتى تؤمنوا ولا تو منوا حتى تحابوا اولا ادلكم على شيئ اذا فعلتموه تحاببتم؟ افشوا السلام بينكم»(صحيح مسلم93/45- مشكوة4631) ’’تم اتنی دیر تک جنت میں داخل نہیں ہو گےجب تک تم ایمان نہیں لاتے او راتنی دیر تک تم ایماندار نہیں ہو سکتے یہاں تک تم آپس میں محبت کرنے لگو کیا میں تمہاری ایسی چیز پر راہنمائی نہ کروں کہ جب تم اسے کرنے لگو گے تو آپس میں محبت کرو گے تم آپس میں سلام عام کردو۔‘‘