کتاب: تفہیم دین - صفحہ 366
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: «من خلف بغير اللّٰه فقد اشرك»(ترمذى1535-3419) ’’ جس نے غیر اللہ کی قسم اٹھائی اس نے شرک کیا۔‘‘ ارشادِ باری تعالی ہے: «كفارة النذور كفارة اليمين»(صحيح مسلم13/1645- مشكوة 3429) ’’نذر کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے‘‘ قسم کا کفارہ(سورۃ مائدہ:89)میں بیان ہوا ہے۔