کتاب: تفہیم دین - صفحہ 342
جیسا کہ ابن ماجہ باب المحلل والمحلل لہ مسند احمد ترمذی وغیرہ میں صحیح حدیث موجود ہے۔ اور ابن ماجہ کی ایک روایت میں حلال کرنے والے کو ادھار سانڈھ قرار دیا گیا ہے،لہذا اس فعل حرام سے کلی طور پر اجتناب کیا جائے۔