کتاب: تفہیم دین - صفحہ 334
ارشادِ باری تعالی ہے: ﴿الطَّلقُ مَرَّتانِ فَإِمساكٌ بِمَعروفٍ أَو تَسريحٌ بِإِحسنٍ وَلا يَحِلُّ لَكُم أَن تَأخُذوا مِمّا ءاتَيتُموهُنَّ شَئًا ...﴾.. سورة البقر:229 ’’طلاق دو مرتبہ ہے پس عورت کو یا تو شائستگی و اچھے طریقے سے روک لیناہے یا احسان کرتے ہوئے چھوڑ دینا ہے اور تمہارے لیے حلال نہیں کہ جو کچھ تم نے عورتوں کو دیا ہے ا س میں سے کچھ لو۔‘‘