کتاب: تفہیم دین - صفحہ 296
ارشادِ باری تعالی ہے: ﴿فَانكِحوا ما طابَ لَكُم مِنَ النِّساءِ مَثنى وَثُلـثَ وَرُبـعَ فَإِن خِفتُم أَلّا تَعدِلوا فَوحِدَةً ﴾. سورة النساء:3 ’’نکاح کرو عورتوں سے جو تمہیں اچھی لگیں دد دو،تین تین،چار چار اگر تمہیں ڈر ہو کہ تم عدل نہیں کر سکو گے تو ایک ہی کافی ہے۔‘‘