کتاب: تفہیم دین - صفحہ 280
ارشادِ باری تعالی ہے: ﴿كُتِبَ عَلَيكُمُ القِتالُ وَهُوَ كُرهٌ لَكُم وَعَسى أَن تَكرَهوا شَئًا وَهُوَ خَيرٌ لَكُم وَعَسى أَن تُحِبّوا شَئًا وَهُوَ شَرٌّ لَكُم وَاللّٰهُ يَعلَمُ وَأَنتُم لا تَعلَمونَ﴾(البقرة:216) ’’تمہارے اوپر قتال فرض کیا گیا اور وہ تمہیں نہ پسند لگتا ہے قریب ہے کہ تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے حق میں بہتر ہو اور قریب ہے تم کسی چیز سے محبت کرو اور وہ تمہارے حق میں بری ہو اللہ تعالی جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔‘‘