کتاب: تفہیم دین - صفحہ 250
اللہ تعالی کا ارشاد ہے: ﴿إنا اعطيناك الكوثر. فصل لربك وانحر. ان شانئك هو الأبتر﴾(الكوثر) ’’بلاشبہ ہم نے آپ کو کوثر عطا کیا۔آپ اپنے رب کے لیے نماز ادا کریں اور قربانی کریں یقیناً آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہوگا۔‘‘