کتاب: تفہیم دین - صفحہ 236
ارشادِ باری تعالی ہے: ﴿يا ايهاالذين امنوا كتب عليكم الصيام كما كتب على الذين من قبلكم لعلكم تتقون﴾(البقرة:183) ’’اے ایمان والو! تمہارے اوپرروزہ رکھنا فرض کیا گیا ہے جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیا گیا تھا تاکہ تم پرہیز گار بن جاؤ۔‘‘