کتاب: تبرکات - صفحہ 387
روایت سخت ضعیف ہے۔ 1. محمد بن عبید اللہ بن رافع ضعیف ہے۔ 2. معمر بن محمد بن عبید اللہ ’’ضعیف ومنکر الحدیث‘‘ ہے۔ 3. نصر بن علی بن عبد الملک سنجاری ’’مجہول الحال‘‘ ہے۔