کتاب: تبرکات - صفحہ 363
٭ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (۷۲۸ھ) فرماتے ہیں : کُلُّ حَدِیثٍ یُرْوٰی عَنِ النَّبِيّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِي عِدَّۃِ الْـأَوْلِیَائِ وَالْـأَبْدَالِ وَالنُّقَبَائِ وَالنُّجَبَائِ وَالْـأَوْتَادِ وَالْـأَقْطَابِ، مِثْلُ أَرْبَعَۃٍ أَوْ سَبْعَۃٍ أَوِ اثْنَيْ عَشَرَ أَوْ أَرْبَعِینَ أَوْ سَبْعِینَ أَوْ ثَلَاثِمِائَۃٍ وَثَلَاثَۃَ عَشَرَ أَوِ الْقُطْبِ الْوَاحِدِ، فَلَیْسَ فِي ذٰلِکَ شَيْئٌ صَحِیحٌ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ یَنْطِقِ السَّلَفُ بِشَيْئٍ مِّنْ ہٰذِہِ الْـأَلْفَاظِ إِلَّا بِلَفْظِ الْـأَبْدَالِ … ۔ ’’ہر وہ روایت جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اولیاء، ابدال، نقباء، نجباء، اوتاد اور اقطاب کی تعداد مثلا چار، سات، بارہ، چالیس ، ستر ، تین سو ، تیرہ یا ایک قطب کے بارے میں بیان کی گئی ہے، ان میں سے کوئی بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ، نہ سلف نے ایسا کوئی لفظ استعمال کیا ہے، سوائے ابدال کے۔۔۔‘‘ (الفُرقان بین أولیاء الرَّحمٰن وأولیاء الشّیطان، ص 101) نیز فرماتے ہیں : أَمَّا اعْتِقَادُ بَعْضِ الْجُہَّالِ أَنَّ بِہِ الْـأَرْبَعِینَ الْـأَبْدَالَ، فَہٰذَا جَہْلٌ وَضَلَالٌ مَا اجْتَمَعَ بِہِ الْـأَبْدَالُ الْـأَرْبَعُونَ قَطُّ وَلَا ہٰذَا مَشْرُوعٌ لَہُمْ وَلَا فَائِدَۃَ فِي ذٰلِکَ وَاعْتِقَادُ جُہَّالِ الْجُمْہُورِ ہٰذَا یُشْبِہُ اعْتِقَادَ الرَّافِضَۃِ فِي الْخَلِیفَۃِ الْحُجَّۃِ صَاحِبِ الزَّمَانِ عِنْدَہُمُ الَّذِي یَقُولُونَ : إنَّہٗ غَائِبٌ عَنِ الْـأَبْصَارِ حَاضِرٌ فِي الْـأَمْصَارِ، وَیُعَظِّمُونَ قَدْرَہٗ وَیَرْجُونَ بَرَکَتَہٗ، وَہُوَ مَعْدُومٌ لَا حَقِیقَۃَ لَہٗ فَکُلُّ مَنْ عَلَّقَ دِینَہٗ