کتاب: سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ شخصیت وکارنامے - صفحہ 308
پانچویں فصل
عثمان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں
صوبوں کا نظام
٭ عثمان رضی اللہ عنہ کے دور میں اسلامی سلطنت کے صوبے
٭گورنروں کے ساتھ عثمانی سیاست اور ان کے حقوق وواجبات
٭ عثمان رضی اللہ عنہ کے گورنروں کی حقیقت
٭ابو ذر غفاری اور عثمان رضی اللہ عنہما کے درمیان تعلقات کی حقیقت