کتاب: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ شخصیت اور کارنامے - صفحہ 48
وحقیقت کو پہچان لیا، ہدایت وگمراہی، ایمان وکفر اور حق وباطل کے درمیان حقیقی فرق سے واقف ہوگئے تو ایک بہت اہم بات کہی:
(( انما تنقض عری الاسلام عروۃ عروۃ اذا نشأَ فی الاسلام من لا یعرف الجاہلیۃ۔)) [1]
’’جب اسلام میں ایسے لوگ پروان چڑھنے لگیں جو جاہلیت سے ناواقف ہوں تو اسلام کی ایک ایک جڑ ٹوٹتی چلی جائے گی۔‘‘
[1] الخلیفۃ الفاروق، د/ العانی ص: ۱۶
[2] الخلیفۃ الفاروق د؍ العانی ص:۱۶
[3] مناقب عمر، ص: ۱۱
[4] الفاروق عمر، عبدالرحمن الشرقاوی، ص: ۸
[5] الفاروق عمر، عبدالرحمن الشرقاوی، ص: ۸