کتاب: سنت کی روشنی اور بدعت کے اندھیرے کتاب وسنت کے آئینہ میں - صفحہ 54
عذاب نہ پہنچے۔ (۷) نیز اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَىٰ أَن يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِّن فَوْقِكُمْ أَوْ مِن تَحْتِ أَرْجُلِكُمْ أَوْ يَلْبِسَكُمْ شِيَعًا ﴾[1] آپ کہئے کہ اس پر بھی وہی قادرہے کہ تم پر کوئی عذاب تمہارے اوپر سے بھیج دے یا تمہارے پاؤں تلے سے ، یا کہ تم کو گروہ گروہ کرکے سب کو بھڑا دے۔ (۸) نیزارشاد فرمایا: ﴿وَلَا يَزَالُونَ مُخْتَلِفِينَ ﴿١١٨﴾ إِلَّا مَن رَّحِمَ رَبُّكَ﴾ [2] اور وہ تو برابر اختلاف کرنے والے ہی رہیں گے، ہاں مگر اللہ جس پر رحم فرمائے۔ واللہ اعلم۔[3]
[1] سورۃ الأنعام :۶۵۔ [2] سورۃھود:۱۱۸،۱۱۹۔ [3] دیکھئے: الاعتصام ،از امام شاطبی، ۱/۷۰-۹۱۔