کتاب: سنت کی روشنی اور بدعت کے اندھیرے کتاب وسنت کے آئینہ میں - صفحہ 205
راہوں پر چلنا لازمی قرار دیا ہے۔ [1] اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مجھے اور تمام مسلمانوں کو دنیا و آخرت کی عفو وعافیت سے نوازے(آمین)۔ وصلی اللّٰه وسلم وبارک علی نبینا محمد وعلی آلہ و أصحابہ ومن تبعھم بإحسان إلی یوم الدین۔ (انتھت الترجمۃ مع الکتابۃ في ۲۱/۲/۱۴۲۲ھـ۔) فالحمد للّٰہ الذی بنعمتہ تتم الصالحات۔
[1] دیکھئے: الاعتصام ، از امام شاطبی، ۱/۶۱-۷۰۔