کتاب: سنت کی روشنی اور بدعت کے اندھیرے کتاب وسنت کے آئینہ میں - صفحہ 11
سب سے بہتر ہے جس سے سوال کیا جاتا ہے اور انتہائی کریم ہے جس سے امید وابستہ کی جاتی ہے ، وہی ہمارے لئے کافی اوربہترین کارساز ہے، ہر طرح کا تصرف اور قوت اللہ عظیم وبرتر کے ہاتھ میں ہے۔
وصلی اللّٰه وسلم وبارک علی عبدہ ورسولہ، وخیرتہ من خلقہ نبینا محمد و علی آلہ وأصحابہ ومن تبعھم بإحسان إلی یوم الدین۔
مـــــــــؤلف
بروز بدھ، مطابق ۱۷/۱۰/۱۴۱۹ھ