کتاب: سچے خوابوں کے سنہرے واقعات - صفحہ 9
اللہ تعالیٰ کا احسان ہے اس نے دین کی خدمت کی توفیق دی ہے۔ اسی کی کرم فرمائی سے کچھ کام کررہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ قبول و منظور فرمائے۔ محمد یوسف سجاد نے ’’تذکرہ علمائے اہلحدیث پاکستان‘‘ کی جلد دوم میں راقم الحروف کے حالات تحریر کیے ہیں۔ خادم العلم والعلماء ثناء اللہ سیالکوٹی (لندن) 24-12-2011