کتاب: سچے خوابوں کے سنہرے واقعات - صفحہ 9
اللہ تعالیٰ کا احسان ہے اس نے دین کی خدمت کی توفیق دی ہے۔ اسی کی کرم فرمائی سے کچھ کام کررہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ قبول و منظور فرمائے۔
محمد یوسف سجاد نے ’’تذکرہ علمائے اہلحدیث پاکستان‘‘ کی جلد دوم میں راقم الحروف کے حالات تحریر کیے ہیں۔
خادم العلم والعلماء
ثناء اللہ سیالکوٹی (لندن)
24-12-2011