کتاب: سچے خوابوں کے سنہرے واقعات - صفحہ 2
انتساب
ان علمائے حق اور بزرگانِ دین کے نام جو کتاب و سنت کی روشنی میں زندگی بسر کرتے ہیں، دعوت و تبلیغ کے نبوی مشن کے فروغ کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہیں اور گناہوں اور نافرمانیوں کے سمندر میں اپنے ایمان و عمل اور جذبات و احساسات کی شمع روشن کرکے لوگوں کے قدموں کو صراطِ مستقیم پر ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔