کتاب: سچے خوابوں کے سنہرے واقعات - صفحہ 179
خوابوں کی تعبیر کا طریقہ ازامام ابن قیم رحمہ اللہ علامہ ابن قیم رحمہ اللہ عالم اسلام کی عظیم شخصیت ہیں موصوف نے اپنے استاد محترم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی طرح ہر موضوع پرقلم اُٹھایا ہے خوابوں کی تعبیر کے بارے میں بھی انھوں نے بڑے اچھے انداز سے تعبیر کا طریقہ بتایا ہے آخر میں وہ شامل کیا جاتا ہے