کتاب: سچے خوابوں کے سنہرے واقعات - صفحہ 14
گیا ہے۔‘‘ ایسے خواب شیطانی ہوتے ہیں۔[1] نوٹ: آخری دونوں قسم کے خوابوں کی کوئی حیثیت نہیں۔ اگر ایسے خواب آئیں تو اس کا حدیث نبوی میں یہ حل پیش کیا گیا ہے کہ بائیں طرف تھتکار کر شیطان سے پناہ مانگنی چاہیے اور کروٹ بدل لینی چاہیے۔ہوسکے تو نماز بھی ادا کرے تاکہ برے شیطانی اثرات سے پوری طرح محفوظ ہوجائے۔[2]
[1] صحیح مسلم، حدیث: 2268۔ [2] صحیح البخاري، حدیث: 7005، وصحیح مسلم، حدیث: 2262،2261۔