کتاب: سچے خوابوں کے سنہرے واقعات - صفحہ 130
سُنتے۔ وہ یہود کو دو دفعہ ذبح کریں گے، ایک دفعہ مدینہ میں اور دوسری دفعہ خیبر میں۔ حارث کہتا ہے، میں نے سلّام سے پوچھا: کیا وہ ساری دُنیا پر غالب آجائیں گے؟ بولا: ہاں، اس تورات کی قسم جو موسیٰ علیہ السلام پر اتاری گئی ہے لیکن میں یہ نہیں چاہتا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں میری یہ رائے یہودیوں کو معلوم ہوجائے۔[1]
[1] مختصر سیرۃ الرسول، از عبداللّٰہ بن محمد بن عبدالوہاب، ص: 504۔