کتاب: سوئے منزل - صفحہ 303
’’میری تحریر پڑھنے والے! آپ سے بارگاہِ الٰہی میں بندۂ ناچیز معترفِ تقصیر کے حق میں اپیلِ دعا ہے۔ شاید وہ مجھ سے در گزر فرمالے اور میری خطائیں معاف کردے اور رزقِ دائم (نعیمِ جنت) سے نوازدے۔‘‘
والحمد للّٰہ رب العالمین، وصلی اللّٰہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ أجمعین، ومن تبعہم بإحسان إلی یوم الدین۔
کتبہ
عبد الخالق محمد صادق المدنی-غفر اللّٰہ لہ ولوالدیہ۔
کویت
۱۰؍ رجب ۱۴۳۲ھ = ۱۲/ ۶/ ۲۰۱۱ء