کتاب: سوئے منزل - صفحہ 290
مناجات
1 رحمۃ للعالمین سرتاج رسل حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہِ الٰہی میں مناجات:
’’اَللّٰھُمَّ رَبَّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ رَبَّنَا کُلِّ شَیْیئٍ مُنَزِّلَ التَّوْرَا ۃِ وَالْإِنْجِیْلِ وَالْقُرآنِ فَالِقَ الْحَبِّ وَالنَّوَی أَعُوْذُ بِکَ مِنَ شَّرِّ کُلِ شَیْئٍ أَنْتَ آخِذٌ بِنَا صِیَتِہِ أَنْتَ الْأَوَّلُ فَلَیْسَ قَبَلَکَ شَیْئٌ وَأَنْتَ الْآخِرُ فَلَیْسَ بَعْدَکَ شَیْیئٌ وَأَنْتَ الظَّاھِرُ لَیْسَ فَوْقَکَ شَیْیئٌ وَأَنْتَ الْبَاطِنُ فَلَیَسَ دُوْنَکَ شَیْیئٌ إِقْضِ عَنِّيْ الدَّیْنَ وَاَغُنِنِيْ مِنَ الْفَقْرِ‘‘[1]
’’الٰہی! ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کے رب، ہمارے اور ہر چیز کے رب، تورات و انجیل اور قرآنِ کریم کو نازل فرمانے والے، دانے اور گٹھلی کو پھاڑنے والے! ہر اس چیز کے شر سے، تیری پناہ میں آتا ہوں جس کی پیشانی تیرے قبضے میں ہے۔ تو وہ اول ہے جس سے پہلے کوئی چیز نہیں اور وہ آخر ہے کہ جس کے بعد کوئی چیز نہیں تو وہ غالب ہے کہ جس سے بالا کوئی چیز نہیں اور تو وہ باطن ہے جس سے ماوراء کوئی چیز نہیں- میرا قرض اتار دے اور فقر سے مجھے غنی کر دے۔‘‘
2 حضرت امام زین العابدین رحمہ اللہ کی بارگاہِ رب العالمین میں مناجات:
[1] صحیح مسلم، رقم الحدیث (۷۰۶۴) سنن أبي داود، رقم الحدیث (۵۰۵۳) مسند أحمد، رقم الحدیث (۸۹۴۷).