کتاب: سوئے منزل - صفحہ 197
مومن قیامت کے روز اپنے صدقے کے سائے میں ہوگا۔‘‘
7 عذابِ قبر کے اسباب سے اجتناب کرنا۔
یعنی غیبت و چغلی اور جھوٹ سے بچنا، نمازوں میں سستی نہ کرنا، پیشاب کے چھینٹوں سے بچنا وغیرہ۔
8 عذاب قبر سے نجات کے لیے دعا:
’’اَللّٰہُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ‘‘[1]
’’اے اللہ! میں عذابِ قبر سے تیری پناہ پکڑتا ہوں-‘‘
[1] مسند أحمد، رقم الحدیث (۱۸۵۵۷).