کتاب: سوئے حرم حج و عمرہ اور قربانی کے احکام و مسائل - صفحہ 74
کسی بھائی یا قریبی رشتے دار کی طرف سے حج کرنا۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد اس بات کی واضح دلیل ہے کہ حجِ بدل صرف وہی شخص کرسکتا ہے جو پہلے اپنی طرف سے حج کر کے اس فریضہ سے خود سبکدوش ہوچکا ہو۔