کتاب: سوئے حرم حج و عمرہ اور قربانی کے احکام و مسائل - صفحہ 343
ایسے ہی اونٹ اور بکریاں چرانے والوں کو بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ اجازت بھی دی تھی کہ وہ ایک دن ریوڑ چرالیں اور ایک دن رمی کرلیں یعنی وہ دو دن کی رمی ایک ہی دن کرسکتے ہیں جیسا کہ صحیح ابن خزیمہ اور دیگر کتب میں مروی ہے۔[1]
[1] دیکھیں: (۳۴۳)