کتاب: سوئے حرم حج و عمرہ اور قربانی کے احکام و مسائل - صفحہ 301
’’اے اللہ! میں (صرف تیری رضا کے لیے) حج کرنے آیا ہوں، نمود و نمائش سے مجھے کوئی مطلب نہیں۔‘‘ (ابن ماجہ)