کتاب: سوئے حرم حج و عمرہ اور قربانی کے احکام و مسائل - صفحہ 29
تلبیہ
لَبَّیْکَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ
میں حاضر ہوں، اے اللہ! میں حاضر ہوں۔
لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ
میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں۔
اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ
بیشک ہر قسم کی تعریف تیرے لیے اور ہر نعمت تیری دی ہوئی ہے اور تیری ہی بادشاہی ہے۔
لَا شَرِیْکَ لَکَ
تیرا کوئی شریک نہیں ہے۔