کتاب: سلسلہ فتاوی علمائے اہل حدیث 3 مجموعہ فتاویٰ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری - صفحہ 436
’’عن ابن عمر أن عمر اشترط في وقفہ أن یأکل من ولیہ ویؤکل صدیقہ غیر متمول مالا‘‘[1] [عبداﷲ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے وقف میں یہ شرط لگائی کہ اس کا نگران اس میں سے کھا سکتا ہے،اپنے دوستوں کو کھلا سکتا ہے،البتہ اسے اپنے مال کے طور پر جمع نہیں کر سکتا] کتبہ:محمد عبد الرحمن المبارکفوري،عفی عنہ۔ الجواب صحیح۔کتبہ:محمد عبد اللّٰه
[1] صحیح البخاري (۳/ ۱۰۲۱)