کتاب: شرعی احکام کا انسائیکلوپیڈیا - صفحہ 80
پڑھنے کے بعد گفتگو نہیں کرنی چاہیے)۔‘‘ (صحیح البخاری:۲۴۷، صحیح مسلم:۲۷۱۰) ۲۔ اَلَّلھُمَّ بِاسمِکَ اَمُوتُ وَاَحیَا۔ (صحیح البخاری:۶۳۱۲) ۳۔ اَللّٰھُمَّ خَلَقتُ نَفسِی واَنتَ تَوَفَّاھَا لَکَ مَمَاتُھَا وَمَحیَاھَا اِن اَحیَیتَھَا فَاحفَظْھَا وَاِن اَمِتَّھَا فَاغفِرلَھَا ،اَلَّلھُمَّ اِنِّی اَسئَلُکَ العَافِیَۃَ۔‘‘ (صحیح مسلم:۲۷۱۲) ۴۔ اللھم رب السموات ورب الارض ورب العرش العظیم، ربنا ورب کل شئی،فالق الحب والنوی،ومنزل التوراۃوالانجیل والفرقان أعوذ بک من شر کل شيء أنت آخذ بناصیتہ ،اللھم أنت الأول لیس قبلک شيء أنت الآخر فلیس بعدک شيء، و انت الظاھرفلیس فوقک شيء وأنت الباطن فلیس دونک شیء اقض عنا الدین واغننا من الفقر۔‘‘ (صحیح مسلم:۲۷۱۳) ۵۔ سبحانک ربی، بک وضعت جنبي، وبک ارفعہ ان امسکت نفسی فاغفرلھا، وإن أرسلتھا فاحفظھا بما تحفظ بہ عبادک الصالحین۔‘‘ (صحیح مسلم: ۲۷۱۴) ۶۔ الحمد اللذي اطعمنا وسقانا ،وکفانا وآوانا، فکم ممن لا کافي لہ ولا مؤوي۔‘‘ (صحیح مسلم:۲۷۱۵) ۷۔ سورہ بقرہ کی آخری دس(۱۰)آیتیں تلاوت کرنا چاہیے۔ (صحیح البخاری:۴۰۰۸،صحیح مسلم:۸۰۸) ۸۔ آیت الکرسی پڑھنی چاہیے ۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا کہ:’’جب تو اپنے بستر پر آئے تو آیت الکرسی پڑھ تو اللہ کی طرف سے ایک محافظ ہمیشہ تیرے ساتھ رہے گا اور صبح تک شیطان تیرے قریب نہیں پھٹکے گا۔ (صحیح البخاری:۲۳۱۱) ۹۔ آدمی جب بستر پر آئے تو دونوں ہاتھوں کو جوڑ لے اور سورہ اخلاص ،سورہ فلق اور