کتاب: شرعی احکام کا انسائیکلوپیڈیا - صفحہ 35
ہے۔‘‘امام ابن خزیمہ نے وضو اور غسل کے لیے نیت کرنے کو واجب قرار دیا ہے۔ (صحیح ابن خزیمہ:قبل ح۱۴۲) نیت اور تیمم: اس میں بھی نیت ضروری ہے ۔کیونکہ یہ بھی ’’اعمال ‘‘کے تحت آتا ہے۔[1]
[1] ہم نے اس مسئلہ پر مفصل بحث (ہدایہ کا پوسٹ مارٹم) میں کی ہے۔ الحسینوی.