کتاب: شرعی احکام کا انسائیکلوپیڈیا - صفحہ 227
مؤلف کی دیگر تالیفات ﴿سلسلۃ الأحکام الصحیحۃ﴾کے تحت اب تک مندرجہ ذیل موضوعات پر لکھا جا چکاہے۔ (۱) اللہ تعالی عرش پر مستوی ہے اور اس کا علم ہر جگہ ہے۔ (۲) بالوں کا معاملہ۔ (۳) جانوروں کے احکام۔ (۴) عدت کے احکام۔ (۵) لباس کے احکام۔ (۶) سونا چاندی کے شرعی احکام۔ (۷) جوتے کے احکام (۸) جہالت کے احکام (۹) ایمان کے احکام۔ (۱۰) مساجد کے احکام۔ (۱۱) بیت اللہ کے احکام۔ (۱۲) انسان کے احکام۔ (۱۳) زمین کے احکام۔ (۱۴) سترہ کے احکام۔ (۱۵) بیماری اور علاج کے احکام۔ (۱۶) کافروں کے احکام وغیرہ۔ ﴿سلسلۃ الأحکام الضعیفۃ والباطلۃ ﴾کے تحت اب تک مندرجہ ذیل کتب لکھی جا چکی ہیں۔ (۱) غیر ثابت دعائیں۔ (۲) غیر ثابت مسئلے۔ ﴿سلسہ احیائِ فکر سلف صالحین﴾ کے تحت یہ کتب لکھی جا چکی ہیں۔ (۱) علماء و محدثین کی نصیحتیں۔ (۲) میں محدث کیسے بنوں؟ (۳) اے متلاشیان علم! (۴) خیرخواہی ﴿عربی کتب ﴾جو اب تک لکھی جا چکی ہیں، درج ذیل ہیں ۔ (۱) موسوعۃ المدلسین (۲) التبیین في شرح أصل السنۃ واعتقاد الدین (۳) البرھان في تناقضات ابن حبان (۴) المنتقی من فوائد ابن القیم في صفات اللّٰه تعالی واسمائہ الحسنی (۵) اصول المحدثین في فھم المحدث الالبانی (۶) موسوعۃ الاحادیث الشاذۃ (۷) موسوعۃ القواعد الفقھیۃ