کتاب: شرعی احکام کا انسائیکلوپیڈیا - صفحہ 188
امام بیہقی نے کہا: نماز میں یہ عمل نہ کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے نہ کسی اثر سے اور نہ قیاس سے لہٰذا بہتر یہی ہے کہ نماز میں یہ نہ کیا جائے۔ ( السنن الکبریٰ: ۲/۲۱۲)