کتاب: شرعی احکام کا انسائیکلوپیڈیا - صفحہ 120
نماز جمعہ: یہ نماز اپنے مستقل احکام رکھتی ہے ۔ہم اس کے احکام کو مندرجہ ذیل اقسام میں تقسیم کرتے ہیں۔ ۱۔ جمعہ کے دن کے احکام۔ ۲۔ جمعہ پڑھنے والے کے احکام۔ ۳۔ خطبہ جمعہ کے احکام۔ ۴۔ نماز جمعہ کے احکام۔ اب ان کی علیحدہ علیحدہ تفصیل درج ذیل ہے: