کتاب: شرعی طریقہ دم و علاج - صفحہ 57
شَرِّ عِبَادِہٖ وَ مِنْ ہَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَأَنْ یَحْضُرُوْنَ۔))[صحیح أبي داؤد (۳۸۹۳)۔]
’’ میں اللہ تعالیٰ کے مکمل کلمات کیساتھ اس کے غضب سے‘ اور اس کے بندوں کے شر سے اور پناہ پکڑتا ہوں ‘‘ اور شیاطین کے وسوسوں سے اور یہ کہ وہ حاضر ہوجائیں ۔‘‘
7۔ (( أَعُوْذُ بِاللّٰہِ السَمِیعِ العَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ مِنْ ھَمْزِہٖ وَ نَفْخِہٖ وَنَفْثِہٖ))[أبی داؤد (۷۷۵)]
’’میں اللہ تعالیٰ سمیع وعلیم کی پناہ طلب کرتا ہوں ؛ شیطان مردود سے اس کی پھونک ، اُس کے تھوک اور اسکے وسوسے سے ۔‘‘
8۔(( بِسْمِ اللّٰہِ اَرْقِیْکَ مِنْ کُلِّ شَیْئٍ یُّؤْذِیْکَ مِنْ حَسَدِ حَاسِدٍ وَمِنْ کُلِّ ذِیْ عَیْنٍ اَللّٰہُ یَشْفِیْکَ )) [مسلم (۲۱۸۵)]
’’ اللہ تعالیٰ کے نام کے ساتھ میں آپ کو دم کرتا ہوں ہر اس