کتاب: شرعی طریقہ دم و علاج - صفحہ 31
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ﴿قُلْ اَعُوْذُبِرَبِّ الْفَلَقِ 1 مِنْ شَرِّمَاخَلَقَ2 وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ 3 وَمِنْ شَرِّ النَّـفّٰثٰتِ فِی الْــعُقَدِ4 وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ 5﴾۔ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ﴿قُلْ اَعُوْذُبِرَبِّ النَّاسِ 1 مَلِکِ النَّاسِ2 اِلٰہِ النَّاسِ 3 مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ4 الَّذِی یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِ 5 مِنَ الْجِنَّۃِ وَالنَّاسِ6﴾ حدیث میں ہے: ’’ جو انسان صبح وشام کوتین تین بار یہ سورتیں پڑھ لے ‘اس کیلئے ہر مصیبت اور آفت سے حفاظت کیلئے کفایت کرجاتی ہیں ۔‘‘ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جنات کے شر اور نظر بد سے پناہ مانگا کرتے تھے؛ جب معوذتان نازل ہوئیں تو آپ نے انہیں پڑھنا شروع کردیا؛ باقی چیزیں چھوڑ دیں ۔‘‘[صحیح الترمذی ۲/۲۰۶]